اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکو تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس دوپہرتک 1239.16پوائنٹ اضافے کے بعد173639.89 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ایک مرحلہ پر100انڈیکس نے ایک لاکھ 74ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوعبورکرلیا اورانڈیکس 174411.72پوائنٹس کی تاریخی سطح تک پہنچ گیا تاہم بعدمیں کمی دیکھنے میں آئی۔ دوپہرایک بجکر30منٹ تک 497.99ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 27.21ارب روپے تھی۔پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی،بینک آف پنجاب ، فوجی فوڈز …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100انڈیکس 173639.89 پوائنٹس تک پہنچ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکو تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس دوپہرتک 1239.16پوائنٹ اضافے کے بعد173639.89 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ایک مرحلہ پر100انڈیکس نے ایک لاکھ 74ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوعبورکرلیا اورانڈیکس 174411.72پوائنٹس کی تاریخی سطح تک پہنچ گیا تاہم بعدمیں کمی دیکھنے میں آئی۔
دوپہرایک بجکر30منٹ تک 497.99ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 27.21ارب روپے تھی۔پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی،بینک آف پنجاب ، فوجی فوڈز اورپی آئی اے ہولڈنگز کمپنی کے زیادہ حصص کی خریدوفروخت ہوئی۔








