اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78983پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 189سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78983پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔\932
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78983پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 189سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78983پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔\932








