اسلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی ترقی اور خوشحالی کے راستے کو نہیں چھوڑے گی اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایم ایل این کی حکومت نے کراچی کو …
پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی ، سینیٹر مشاہد اللہ خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی ترقی اور خوشحالی کے راستے کو نہیں چھوڑے گی اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایم ایل این کی حکومت نے کراچی کو خصوصی ترقیاتی پیکج دیا ہے۔








