پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارلینٹ روز اول سے با اختیار ہے مگرکچھ لوگ پارلیمنٹ کو نہیں مانتے، ایسے فیصلے مشرف دور میں بھی آتے رہے ہیں، نوازشریف کی وزارت بھی چھنتی رہی اور جلاوطن بھی ہوتے رہے، نوازشریف کو ہائی جیکر بناکر اٹک قلعے میں بھی بند کیا …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارلینٹ روز اول سے با اختیار ہے مگرکچھ لوگ پارلیمنٹ کو نہیں مانتے، ایسے فیصلے مشرف دور میں بھی آتے رہے ہیں، نوازشریف کی وزارت بھی چھنتی رہی اور جلاوطن بھی ہوتے رہے، نوازشریف کو ہائی جیکر بناکر اٹک قلعے میں بھی بند کیا گیا۔