پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں وضاحت

گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل نہیں بنایا گیا،گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں وضاحت اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا …

گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل نہیں بنایا گیا،گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں وضاحت

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل نہیں بنایا گیا اور نہ ہی اس بارے کوئی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سے اب تک ان کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔

Leave a Reply