اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) پاکستان میں مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی) کے تناسب سے نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کی شرح 17 فیصد ہے جو خطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں کم ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں یہ شرح 50 فیصد جبکہ بنگلہ دیش جی ڈی پی کے 45 فیصد کے مساوی ہے۔
پاکستان میں جی ڈی پی کے تناسب سے نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کی شرح خطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں کم ہے، عالمی بینک کی رپورٹ