پاکستان میں خواتین ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے اہم اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہیں‘ معین الحق

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے اہم اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہیں۔یہ بات انہوں نے بدھ کو پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں پیرس سیون کی میئر راشدہ دتی نے بھی شرکت کیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان …

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے اہم اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہیں۔یہ بات انہوں نے بدھ کو پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں پیرس سیون کی میئر راشدہ دتی نے بھی شرکت کیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان خواتین نے کاروبار،سائنس و ٹیکنالوجی،تعلیم،صحت،فلم سازی اور سیاست کے شعبوں میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔پاکستانی خواتین حکومت میں اعلی عہدوں پر تعینات ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے خواتین کے حقوق اور انکی سماجی و اقتصادی بہتری کیلئے کئی قانونی و انتظامی اصلاحات کر رکھے ہیں۔

Leave a Reply