پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سے وطن واپس جانے والے 51 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 2یو این ایچ سی آر کی جانب سے سو ڈالر فی کس ادا کیا جارہا ہے ۔وزارت سیفران کے حکام کے مطابق پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے اور رواں سال یکم اپریل سے اب تک 51 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین افغانستان …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سے وطن واپس جانے والے 51 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 2یو این ایچ سی آر کی جانب سے سو ڈالر فی کس ادا کیا جارہا ہے ۔وزارت سیفران کے حکام کے مطابق پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے اور رواں سال یکم اپریل سے اب تک 51 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین افغانستان پہنچ چکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply