پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ،بیٹنگ میں بابر اعظم اور بولنگ میں محمد نواز سر فہرست رہے

لاہور۔6 اکتوبر(اے پی پی )پاکستان اورویسٹ انڈیز کے مابین یو اے ای میں ہونے والے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان نے نہ صرف 3-0سے فتح حاصل کی بلکہ اس کے بلے باز اور بولر زبھی پرفارمنس کے حوالے سے سر فہرست رہے ۔قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم بیٹنگ میں اور محمد نواز کا بولنگ میں پرفارمنس کے حوالے سے پہلا نمبر تھا ۔ بیٹنگ میں …

لاہور۔6 اکتوبر(اے پی پی )پاکستان اورویسٹ انڈیز کے مابین یو اے ای میں ہونے والے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان نے نہ صرف 3-0سے فتح حاصل کی بلکہ اس کے بلے باز اور بولر زبھی پرفارمنس کے حوالے سے سر فہرست رہے ۔قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم بیٹنگ میں اور محمد نواز کا بولنگ میں پرفارمنس کے حوالے سے پہلا نمبر تھا ۔ بیٹنگ میں بابر اعظم نے تین ون ڈے میچز میں 120کی اوسط سے 360رنز بنائے جس میں تین سینچریاں بھی شامل ہیں ۔سرفراز احمد دوسرے نمبر پر رہے انہوں نے تین ون ڈے میچز میں 119کی اوسط سے 119رنز بنائے جس میں ایک نصف سینچری شامل ہے

Leave a Reply