پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کےلئے تھائی لینڈ اور پاکستانی کھلاڑیوں کےلئے الگ الگ پریکٹس کورٹس تیار کئے

اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے لئے تھائی لینڈ اور پاکستانی ٹینس کھلاڑیوں کےلئے الگ الگ پریکٹس کورٹس پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں تیار کئے ہیں جبکہ مین گراس کورٹ پر دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناءاللہ امان نے اتوار …

اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے لئے تھائی لینڈ اور پاکستانی ٹینس کھلاڑیوں کےلئے الگ الگ پریکٹس کورٹس پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں تیار کئے ہیں جبکہ مین گراس کورٹ پر دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناءاللہ امان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ تھائی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے ساتھ ڈیوس کپ ٹائی کے فائنل میں شرکت کےلئے (آج) پیر کو پاکستان پہنچے گی اور (کل) منگل سے اسلام آباد میں باقاعدہ اپنی پریکٹس کا آغاز کرے گی۔ پی ٹی ایف نے ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کےلئے تھائی لینڈ اور پاکستانی ٹینس کھلاڑیوں کےلئے الگ الگ پریکٹس کورٹس پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں تیار کئے گئے ہیں جبکہ مین گراس کورٹ پر دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے میچ کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply