پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی جاری ہے

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں12مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہےں اور انہیں کوچ عاصم شفیق تربیت دے رہے ہیں۔تربیتی کیمپ میں سے4باصلاحیت مرد …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں12مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہےں اور انہیں کوچ عاصم شفیق تربیت دے رہے ہیں۔تربیتی کیمپ میں سے4باصلاحیت مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ انڈور گیمز17سے25ستمبر تک ترکمانستان کے شہر آشک آباد میں ہوں گےں جن میں پاکستان ٹینس سیمت دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لیں گے۔

Leave a Reply