اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام قومی کھلاڑیوں کا خصوصی تربیتی کیمپ( کل) پیر سے سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان نے کہا ہے کہ تربیتی کیمپ میںسابق نامور کھلاڑی حمیدالحق اور مصف ضیاء ملک بھر …
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی کھلاڑیوں کا خصوصی تربیتی کیمپ( کل) سے سےد اسلام آباد میں شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام قومی کھلاڑیوں کا خصوصی تربیتی کیمپ( کل) پیر سے سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان نے کہا ہے کہ تربیتی کیمپ میںسابق نامور کھلاڑی حمیدالحق اور مصف ضیاء ملک بھر سے آئے نوجوان کھلاڑیوں کو خصوصی تربیت دیں گے۔








