اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد اورجذبہ خیرسگالی کے تحت 68 بھارتی قیدیوں کی رہائی اور انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان بھارتی ماہی گیروں کو نادانستہ طور پر پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا۔
پاکستان کا جذبہ خیرسگالی کے تحت 68 بھارتی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قیدیوں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ کیا جائے گا، وزارت خارجہ

مزید خبریں