اسلام آباد۔29ستمبر (اے پی پی):پاکستان کے شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈےانٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔ پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 10 نومبر سے ہوگا، سیریز کے بقیہ دو میچز بالترتیب 12 اور …
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔29ستمبر (اے پی پی):پاکستان کے شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈےانٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔
پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 10 نومبر سے ہوگا، سیریز کے بقیہ دو میچز بالترتیب 12 اور 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔








