پاکستان کو ہیملٹن ٹیسٹ جیتنے کےلئے 369 رنز کا مشکل ہدف

ہیملٹن ۔ 28 نومبر (اے پی پی) روس ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہیملٹن ٹیسٹ جیتنے کےلئے 369 رنز کا مشکل ہدف دے دیا، روس ٹیلر کی 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت بلیک کیپس نے اپنی دوسری اننگز 313 رنز 5 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، ٹام لیتھم 80 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ عمران خان نے …

ہیملٹن ۔ 28 نومبر (اے پی پی) روس ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہیملٹن ٹیسٹ جیتنے کےلئے 369 رنز کا مشکل ہدف دے دیا، روس ٹیلر کی 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت بلیک کیپس نے اپنی دوسری اننگز 313 رنز 5 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، ٹام لیتھم 80 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ عمران خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ چوتھے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے ایک رن بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ہیملٹن میں ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز شروع تو اسے پہلا نقصان 11 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب جیت راول دو رنز بناکر محمد عامر کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply