پاکستان کی ایل این جی مارکیٹ میں جاپانی سرمایہ کاروں کی دلچسپی،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) ایف پی سی سی آئی کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایل این جی مارکیٹ میں جاپانی سرمایہ کاروں کی دلچسپی اس منصوبے کے شفاف اور کامیاب ہونے کا ثبوت ہے جس کا کریڈٹ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جاتا ہے۔ جاپانی سرمایہ کار نہ صرف پاکستان کو ایل این جی فروخت …

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) ایف پی سی سی آئی کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایل این جی مارکیٹ میں جاپانی سرمایہ کاروں کی دلچسپی اس منصوبے کے شفاف اور کامیاب ہونے کا ثبوت ہے جس کا کریڈٹ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جاتا ہے۔ جاپانی سرمایہ کار نہ صرف پاکستان کو ایل این جی فروخت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں بلکہ ایک جاپانی کمپنی سنگار پور کے ایک گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ایل این جی انفراسٹرکچر میںاربوں روپے کی سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply