پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران 1.3 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال 2018-19ءکے ابتدائی دو ماہ ”جولائی اور اگست“ کے دوران میں 1.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب 17 کروڑ ڈالر رہا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اور اگست 2018ءکے دوران قومی برآمدات میں 5.1 فیصد کا اضافہ اور برآمدات کا …

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال 2018-19ءکے ابتدائی دو ماہ ”جولائی اور اگست“ کے دوران میں 1.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب 17 کروڑ ڈالر رہا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اور اگست 2018ءکے دوران قومی برآمدات میں 5.1 فیصد کا اضافہ اور برآمدات کا حجم 3.66 ارب ڈالر تک بڑھ گیا

مزید خبریں