آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام

راولپنڈی ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے ریاستی اور غیر ریاستی دشمن پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کے لیے متحد ہو سکتے ہیں تو پھر پاکستانی قوم اپنے دفاع کے لیے ایک کیوں نہیں ہو سکتی۔جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بریفنگ کے دوران آرمی چیف …

راولپنڈی ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے ریاستی اور غیر ریاستی دشمن پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کے لیے متحد ہو سکتے ہیں تو پھر پاکستانی قوم اپنے دفاع کے لیے ایک کیوں نہیں ہو سکتی۔جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بریفنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کے ریاستی اور غیر ریاستی دشمن پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کے لیے متحد ہو سکتے ہیں تو پھر پاکستانی قوم اپنے دفاع کے لیے ایک کیوں نہیں ہو سکتی۔

مزید خبریں

Leave a Reply