اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر تھے۔
پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے زائد ہیں، اسحاق ڈار

مزید خبریں