اسلام آباد ۔ 30جولائی (اے پی پی) پاکستان کے 22ویں منتخب وزیر اعظم کا انتخاب (منگل کو) کو کیا جائے گا،اس کے علاوہ ملک میں 6نگران وزراءاعظم بھی رہے ہیں، مسلم لیگ(ن) کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے شیخ رشید احمد کو امید وار نامزد کیا ہے۔لیاقت علی خان ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم تھے
پاکستان کے 22ویں منتخب وزیر اعظم کا انتخاب منگل کو کیا جائے گا

مزید خبریں