پاک فضایئہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کی چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کو 90ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) پاک فضایئہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کو 90ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ دونوں ممالک کے عوام اورافواج کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاک فضایئہ اورچین کی پیپلزلیبریشن آرمی ائیرفورس(پی ایل اے اے ایف) کی مشترکہ فوجی مشقوں سے …

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) پاک فضایئہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کو 90ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ دونوں ممالک کے عوام اورافواج کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاک فضایئہ اورچین کی پیپلزلیبریشن آرمی ائیرفورس(پی ایل اے اے ایف) کی مشترکہ فوجی مشقوں سے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان قریبی تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔

Leave a Reply