اسلام آباد /راولپنڈی۔ 15 جنوری (اے پی پی) پاک فوج اور ایف سی نے بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور برف باری کے بعد مسافروں کی رہنمائی کےلئے خصوصی کیمپ اور کرائسز مینجمنٹ سنٹر زقائم کئے ہیں۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بلوچستان اور چترال میں شدید برف باری کے باعث اہم شاہراہ بند ہوگئیں جہاں پر فوج اور …
پاک فوج اور ایف سی نے بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور برف باری کے بعد خصوصی کیمپ اور کرائسز مینجمنٹ سنٹر زقائم کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد /راولپنڈی۔ 15 جنوری (اے پی پی) پاک فوج اور ایف سی نے بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور برف باری کے بعد مسافروں کی رہنمائی کےلئے خصوصی کیمپ اور کرائسز مینجمنٹ سنٹر زقائم کئے ہیں۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بلوچستان اور چترال میں شدید برف باری کے باعث اہم شاہراہ بند ہوگئیں جہاں پر فوج اور ایف سی کے اہلکاروں نے شاہراہوں سے برف ہٹا کر ٹریفک کو بحال کیا ہے۔








