پاک فوج سی پیک کے خلاف دشمن کے ایجنڈے سے بخوبی آگاہ ہے، ، آرمی چیف جاوید باجوہ

راولپنڈی ۔ 11 مارچ (اے پی پی) جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کو اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے سیکیورٹی میکنزم پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج سی پیک کے خلاف دشمن کے ایجنڈے سے بخوبی آگاہ ہے اور دشمن …

راولپنڈی ۔ 11 مارچ (اے پی پی) جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کو اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے سیکیورٹی میکنزم پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج سی پیک کے خلاف دشمن کے ایجنڈے سے بخوبی آگاہ ہے اور دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لیے مکمل تیار ہے۔

Leave a Reply