پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، جنرل قمر جاوید باجوہ

اولپنڈی ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں اور کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ وہ منگل کو جی ایچ کیو میں راولپنڈی گیریژن کے افسران سے خطاب کر رہے تھے۔ پاک فوج …

اولپنڈی ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں اور کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ وہ منگل کو جی ایچ کیو میں راولپنڈی گیریژن کے افسران سے خطاب کر رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے موجودہ سکیورٹی صورتحال‘ درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی

مزید خبریں

Leave a Reply