پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچستان کے علاقے آواران کا دورہ

راولپنڈی۔ 06 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتے کے روزبلوچستان کے علاقے آواران کا دورہ کیا۔ جہاں پرانہیں جنوبی بلوچستان میں سیکورٹی کی صورتحال، فوج اور ایف سی کی طرف سے کمیونٹی امداد سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی اےس پی آر )کے مطابق آرمی چےف کو بتایا گیا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال آواران کی …

راولپنڈی۔ 06 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتے کے روزبلوچستان کے علاقے آواران کا دورہ کیا۔ جہاں پرانہیں جنوبی بلوچستان میں سیکورٹی کی صورتحال، فوج اور ایف سی کی طرف سے کمیونٹی امداد سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی اےس پی آر )کے مطابق آرمی چےف کو بتایا گیا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال آواران کی استعدادکار بڑھانے کیلئے سول انتظامیہ کے ساتھ اشتراک عمل سمیت علاج معالجے کی سہولتوں سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ افراد استفادہ کررہے ہیں

Leave a Reply