بیجنگ ۔ 27 جون(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) ایسا پلیٹ فارم ہے جو کہ دونوں اطراف نے طویل مدت تک تعاون کیلئے بنایا ہے جس سے نہ صرف چین اور پاکستان کی عمومی ترقی کا عمل تیز ہوگا بلکہ باہمی روابط کے ذریعے خطہ بھر اور دیگر ممالک میں ترقی و خوشحالی آئیگی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ …
پاک چین اقتصادی راہداری طویل مدتی تعاون کیلئے بنایا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 27 جون(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) ایسا پلیٹ فارم ہے جو کہ دونوں اطراف نے طویل مدت تک تعاون کیلئے بنایا ہے جس سے نہ صرف چین اور پاکستان کی عمومی ترقی کا عمل تیز ہوگا بلکہ باہمی روابط کے ذریعے خطہ بھر اور دیگر ممالک میں ترقی و خوشحالی آئیگی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے اپنی ریگولر پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ (سی پیک )اقتصادی تعاون کیلئے شروع کیا گیا اقدام ہے اور کوئی تیسرا فریق اس کا ہدف نہیں ہے اور اس کا علاقائی خودمختاری کے تنازعات سے بھی کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔








