اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا۔ صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہونگے۔ چین کی صنعت پاکستانی صنعت کے لئے خطرہ نہیں بلکہ تجربہ مہارت اور سیکھنے کے مواقع لائے گی، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے پاکستان کا صنعتی شعبہ مستحکم ہوگا، …
پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا،، حکام وزارت منصوبہ بندی
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا۔ صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہونگے۔ چین کی صنعت پاکستانی صنعت کے لئے خطرہ نہیں بلکہ تجربہ مہارت اور سیکھنے کے مواقع لائے گی، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے پاکستان کا صنعتی شعبہ مستحکم ہوگا، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے بے روزگاری کا خاتمہ، مختلف شعبوں میں معلومات کا تبادلہ اور مہارت میں اضافہ ہوگا۔








