اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا، صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ چین کی صنعت پاکستانی صنعت کے لئے خطرہ نہیں بلکہ تجربہ مہارت اور سیکھنے کے مواقع لائے گی، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے پاکستان کا صنعتی شعبہ مستحکم، …
پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا،وزارت منصوبہ بندی ترقی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا، صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ چین کی صنعت پاکستانی صنعت کے لئے خطرہ نہیں بلکہ تجربہ مہارت اور سیکھنے کے مواقع لائے گی، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے پاکستان کا صنعتی شعبہ مستحکم، بے روزگاری کا خاتمہ، مختلف شعبوں میں معلومات کا تبادلہ اور مہارت میں اضافہ ہوگا۔ پےر کو وزارت منصوبہ بندی ترقی کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتاےا کہ ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد کشمیر میں 9 صنعتی زونز بنائے جائیں گے








