راولپنڈی ۔ 2 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیا کہ پا ک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور سرحدوں کو مزید محفوظ بنانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ‘مادر وطن کی حفاظت کے دوران جانوں کی قربانیاں دینے والے پاک فوج کے شہداءکے خون کو کبھی نہیں بھولیں گے ۔وہ بدھ کو بلوچ رجمنٹ کانفرنس سے خطاب کر …
پا ک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور سرحدوں کو مزید محفوظ بنانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے قمر جاوید باجوہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 2 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیا کہ پا ک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور سرحدوں کو مزید محفوظ بنانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ‘مادر وطن کی حفاظت کے دوران جانوں کی قربانیاں دینے والے پاک فوج کے شہداءکے خون کو کبھی نہیں بھولیں گے ۔وہ بدھ کو بلوچ رجمنٹ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔








