پرتگال میں مذہبی تقریب کے دوران درخت گرنے سے 13 افراد ہلاک، 49 زخمی

لزبن ۔16 اگست (اے پی پی) پرتگال میں مذہبی تقریب کے دوران درخت گرنے سے 13 افراد ہلاک، 49 زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبررساں ادارے کتے مطابق پرتگال کے جزیرے مدیرا میں ایک مذہبی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوران ایک درخت گرنے سے بھگ دھڑ مچ گئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک جبکہ 49 زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 بچے اور …

لزبن ۔16 اگست (اے پی پی) پرتگال میں مذہبی تقریب کے دوران درخت گرنے سے 13 افراد ہلاک، 49 زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبررساں ادارے کتے مطابق پرتگال کے جزیرے مدیرا میں ایک مذہبی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوران ایک درخت گرنے سے بھگ دھڑ مچ گئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک جبکہ 49 زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 بچے اور چند غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply