پشاور۔25 جولائی (اے پی پی)پشاورمیں قومی وصوبائی اسمبلی کےلئے امیدواروں کے چناﺅ کےلئے اپناحق رائے دہی استعمال کرنےوالوں میں ضعیف العمرخواتین،بوڑھے حضرات اور معذورافرادنے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ان افراد کےلئے الیکشن کمیشن کےلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جب کہ قطاروں سے بچنے کےلئے معذوراوربیمارافرادکوپہلی صف میں کھڑا کیاگیا ۔اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشنوں پر آنے والے ان افراد کاکہناتھاکہ وہ اپناقومی فریضہ اداکرنے گھروں سے نکلے ہیں تاکہ …
پشاورمیں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے ضعیف العمرخواتین وحضرات اورمعذورافرادبھی گھروں سے نکلے

مزید خبریں
پشاور۔25 جولائی (اے پی پی)پشاورمیں قومی وصوبائی اسمبلی کےلئے امیدواروں کے چناﺅ کےلئے اپناحق رائے دہی استعمال کرنےوالوں میں ضعیف العمرخواتین،بوڑھے حضرات اور معذورافرادنے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ان افراد کےلئے الیکشن کمیشن کےلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جب کہ قطاروں سے بچنے کےلئے معذوراوربیمارافرادکوپہلی صف میں کھڑا کیاگیا ۔اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشنوں پر آنے والے ان افراد کاکہناتھاکہ وہ اپناقومی فریضہ اداکرنے گھروں سے نکلے ہیں تاکہ اپنے ووٹ کے ذریعے وہ مخلص قیادت کا انتخاب کرسکےں۔








