اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این۔اے 4 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘ 20 ہزار کے لگ بھگ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے، جلد ہی ثبوتوں کے ساتھ اس دھاندلی کو ثابت بھی کریں گے۔ جمعہ کوایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
پشاور کے حلقہ این۔اے 4 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘ امیر مقام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این۔اے 4 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘ 20 ہزار کے لگ بھگ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے، جلد ہی ثبوتوں کے ساتھ اس دھاندلی کو ثابت بھی کریں گے۔ جمعہ کوایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر ٹرن آﺅٹ اتنا اچھا نہیں تھا لیکن اس کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے 47ہزار ووٹ کیسے حاصل کر لیے۔








