پشاور کے حلقہ این۔اے 4 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی ہوئی،وزیراعظم کے مشیر انجنیئر امیر مقام کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این۔اے 4 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ 20ہزار کے لگ بھگ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے، ،جلد ہی ثبوتوں کے ساتھ اس دھاندلی کو ثابت بھی کریں گے جمعرات کوایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمنی …

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این۔اے 4 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ 20ہزار کے لگ بھگ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے، ،جلد ہی ثبوتوں کے ساتھ اس دھاندلی کو ثابت بھی کریں گے جمعرات کوایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر ٹرن آﺅٹ اتنا اچھا نہیں تھا لیکن اس کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے 47ہزار ووٹ کیسے حاصل کر لیے۔

Leave a Reply