اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کا فیصلہ انصاف کے مطابق ہوگا۔ پیر کو پنجاب ہاﺅس میں وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر صحافیوں نے وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پمز میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لے کر کارروائی کی ہدایت …
پمز ہسپتال میں صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کا فیصلہ انصاف کے مطابق ہوگا، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کا فیصلہ انصاف کے مطابق ہوگا۔ پیر کو پنجاب ہاﺅس میں وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر صحافیوں نے وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پمز میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لے کر کارروائی کی ہدایت کی۔ وزیر داخلہ نے یقین دلایا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی 24 گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کر دے گی اور انصاف کے مطابق فیصلہ ہوگا۔








