پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ آئندہ پانچ سال کے دوران فنی و پیشہ وارانہ تربیت کے بعد 4 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنائے گا

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ( پی ایس ڈی ایف) آئندہ پانچ سال کے دوران فنی و پیشہ وارانہ تربیتکے بعد 4 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنائے گا۔ پی ایس ڈی ایف کے حکام نے کہا ہے کہ فنڈ کے تحت مختلف شعبوں میں فنی و پیشہ وارانہ تربیت کے حوالے سے صوبہ بھر کے نوجوانوں کو تربیت کی …

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ( پی ایس ڈی ایف) آئندہ پانچ سال کے دوران فنی و پیشہ وارانہ تربیتکے بعد 4 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنائے گا۔ پی ایس ڈی ایف کے حکام نے کہا ہے کہ فنڈ کے تحت مختلف شعبوں میں فنی و پیشہ وارانہ تربیت کے حوالے سے صوبہ بھر کے نوجوانوں کو تربیت کی سہولت حاصل ہوگئی اور18 سال سے زائد عمرکے افراد تربیت حاصل کرسکتے ہیں

Leave a Reply