ویٹی کن ۔ 20 جون (اے پی پی) رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آئندہ سال جنوری میں چلی اور پیرو کا دورہ کریں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پوپ پہلی مرتبہ دو جنوبی امریکی ممالک کے دورے پر جائیں گے۔ اس 6 روزہ دورے کی پہلی منزل چلی ہو گی اور بعد میں وہ پیرو کے دارالحکومت لیما پہنچیں گے۔ ویٹیکن حکام کے مطابق ان دونوں ملکوں …
پوپ فرانسس آئندہ سال چلی اور پیرو کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
ویٹی کن ۔ 20 جون (اے پی پی) رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آئندہ سال جنوری میں چلی اور پیرو کا دورہ کریں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پوپ پہلی مرتبہ دو جنوبی امریکی ممالک کے دورے پر جائیں گے۔ اس 6 روزہ دورے کی پہلی منزل چلی ہو گی اور بعد میں وہ پیرو کے دارالحکومت لیما پہنچیں گے۔ ویٹیکن حکام کے مطابق ان دونوں ملکوں میں پوپ کی مصروفیات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور اگلے ہفتوں اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔ چلی اور پیرو میں اکثریتی آبادی کا مسلک رومن کیتھولک ہے۔








