پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2.50 روپے سے 4.75روپے روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ جمعرات کو وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارچ کے مہینے کے لئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں2روپے 50پےسے ،ہائی سپےڈ ڈیزل فی لیٹر4 روپے 75 پےسے ، مٹی کے تیل کی قےمت مےں 4 روپے فی لےٹراور لائٹ ڈیزل کی قےمت مےں …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2.50 روپے سے 4.75روپے روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ جمعرات کو وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارچ کے مہینے کے لئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں2روپے 50پےسے ،ہائی سپےڈ ڈیزل فی لیٹر4 روپے 75 پےسے ، مٹی کے تیل کی قےمت مےں 4 روپے فی لےٹراور لائٹ ڈیزل کی قےمت مےں 2 روپے 50 پےسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ نوٹےفےکشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق (کل) یکم مارچ سے ہوگا ۔

Leave a Reply