اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) رواں سال اپریل میں گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں پٹرولیم مصنوعات کے درآمدی حجم میں 4.94 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان بیورو شماریات کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2019 ء میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 52 کروڑ 15 لاکھ ڈالرریکارڈکیا گیا جو کہ گذشتہ سال اپریل میں 54 کروڑ 86 …
پٹرولیم مصنوعات کے درآمدی حجم میں اپریل کے دوران 4.94 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) رواں سال اپریل میں گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں پٹرولیم مصنوعات کے درآمدی حجم میں 4.94 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان بیورو شماریات کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2019 ء میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 52 کروڑ 15 لاکھ ڈالرریکارڈکیا گیا جو کہ گذشتہ سال اپریل میں 54 کروڑ 86 لاکھ ڈالر تھا۔








