اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی سٹابری انٹر ڈیپارٹمنٹل قومی کبڈی چیمپئن شپ میں (آج) جمعہ کو تین میچ لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی جبکہ تیسرے میچ …
پہلی سٹابری انٹر ڈیپارٹمنٹل قومی کبڈی چیمپئن شپ میں (آج) تین میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی سٹابری انٹر ڈیپارٹمنٹل قومی کبڈی چیمپئن شپ میں (آج) جمعہ کو تین میچ لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان آرمی اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔








