پہلی قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپئن شپ

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) فیڈرل رائفل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گن اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام جاری پہلی قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روزمردوں کے انفرادی ایونٹ پاکستان آرمی اور ٹیم ایونٹ پاکستان نیوی نے جیت لیاہے ، گذشتہ روزگن اینڈ کنٹری کلب میں کھیلے گئے رائفل شوٹنگ کے مردوں کے ایونٹ میں پاکستان آرمی کے حوالدار صدیق عمرنے 796.3 سکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان نیوی کے ذیشان شاکر اور غفران عادل نے بالترتیب 790.4 اور761.6 سکور کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں،