پیرس میں” پاکستان مینگو فیسٹیول“کا انعقاد

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پیرس کی پھلوں اور سبزیوں کی دنیا کی بڑی منڈی رنگس میں ” پاکستان مینگو فیسٹیول“ کا نعقاد کیا گیا۔ درانی ایسوسی ایٹس کے ایک بیان کے مطابق رنگس کی مارکیٹ 234 ہیکٹر سے زائد رقبہ پر مشتمل ہے جو نہ صرف فرانس کی پھلوں اور سبزیوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہے بلکہ یہاں سے دیگر یورپی ممالک کو بھی پھل …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پیرس کی پھلوں اور سبزیوں کی دنیا کی بڑی منڈی رنگس میں ” پاکستان مینگو فیسٹیول“ کا نعقاد کیا گیا۔ درانی ایسوسی ایٹس کے ایک بیان کے مطابق رنگس کی مارکیٹ 234 ہیکٹر سے زائد رقبہ پر مشتمل ہے جو نہ صرف فرانس کی پھلوں اور سبزیوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہے بلکہ یہاں سے دیگر یورپی ممالک کو بھی پھل اور سبزیاں فراہم کی جاتی ہیں۔ بیان کے مطابق مینگو فیسٹیول میں فرانس اور یورپ کے دیگر ممالک کے بڑے بڑے ہول سیلرز سمیت صارفین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔