پیر سے جمعہ کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں چند مقامات پربارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) پیر سے جمعہ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژن) کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی بلوچستان، وسطی اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیزہواوٰں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ …

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) پیر سے جمعہ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژن) کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی بلوچستان، وسطی اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیزہواوٰں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ نگ کا خدشہ اور چند مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

مزید خبریں