اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفیکیشن جاری کردیا،فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 2.43روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 3.02روپے کااضافہ کردیاگیاہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جمعہ کوجاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی اورمتعلقہ وزارتوں کی رائے کے بعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیاگیاہے،فی لیٹرپیٹرل کی قیمت 2.43روپے کے اضافہ کے بعد265.45روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت3.02روپے کے اضافہ کے بعد278.44روپے …
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفیکیشن جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفیکیشن جاری کردیا،فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 2.43روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 3.02روپے کااضافہ کردیاگیاہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جمعہ کوجاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی اورمتعلقہ وزارتوں کی رائے کے بعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیاگیاہے،فی لیٹرپیٹرل کی قیمت 2.43روپے کے اضافہ کے بعد265.45روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت3.02روپے کے اضافہ کے بعد278.44روپے ہوگئی ہے۔نئی قیمتوں کااطلاق یکم نومبرسے لیکر15نومبرتک ہوگا۔








