اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی آئی اے 14 اگست سے لندن مانچسٹر اور برمنگھم کے لئیے اپنی پروازیں شروع کر رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ پروازیں اسلام آباد لاہور اور کراچی تینوں جگہ سے شروع ہوں گی۔ انشاللہ …
پی آئی اے 14 اگست سے لندن مانچسٹر اور برمنگھم کے لئے اپنی پروازیں شروع کر رہا ہے، شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی آئی اے 14 اگست سے لندن مانچسٹر اور برمنگھم کے لئیے اپنی پروازیں شروع کر رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ پروازیں اسلام آباد لاہور اور کراچی تینوں جگہ سے شروع ہوں گی۔ انشاللہ بہت جلد پی آئی اے پھر سے اڑان بھرے گی ترقی کی طرف مگر عزت و وقار اور ذمہ داری کے ساتھ۔








