لاہور۔ 3 مارچ (اے پی پی)پی سی بی نے پی ایس ایل فور کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا، شیڈول کے مطابق اب پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونے والا پہلا میچ 9 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد کے درمیان شام 7 بجے کراچی میں کھیلا جائے گا. 10 مارچ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شام 7 بجے ہوگا۔11 مارچ کو لاہور …
پی ایس ایل فور کا پاکستان میں ہونے والا پہلا میچ 9 مارچ کو لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی مےں کھیلا جائے گا
لاہور۔ 3 مارچ (اے پی پی)پی سی بی نے پی ایس ایل فور کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا، شیڈول کے مطابق اب پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونے والا پہلا میچ 9 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد کے درمیان شام 7 بجے کراچی میں کھیلا جائے گا. 10 مارچ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شام 7 بجے ہوگا۔11 مارچ کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں دوپہر 2 بجے ٹکرائیں گی جب کہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں اسی روز شام سات بجے میچ کھیلیں گی‘13 مارچ کو کوالیفائر، 14 مارچ کو ایلیمینیٹر اور 15 مارچ کو دوسرا ایلیمینیٹر میچ کھیلا جائے گا‘ایونٹ کا فائنل 17 مارچ کو شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔









