اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پٹرولیم ڈویژن کے جاری منصوبوں کیلئے 338.215 ملین روپے کے فنڈزجاری کردیے ہیں۔مالی سال 2018-19ءکے پی ایس ڈی پی میں پٹرولیم ڈویژن کے مختلف منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر463.175 ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے تھے۔وزارت منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جیالوجیکل سروے آف پاکستان کیلئے ڈرلنگ …
پی ایس ڈی پی کے تحت پٹرولیم ڈویژن کے منصوبوں کیلئے 338.215 ملین روپے کے فنڈزجاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پٹرولیم ڈویژن کے جاری منصوبوں کیلئے 338.215 ملین روپے کے فنڈزجاری کردیے ہیں۔مالی سال 2018-19ءکے پی ایس ڈی پی میں پٹرولیم ڈویژن کے مختلف منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر463.175 ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے تھے۔وزارت منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جیالوجیکل سروے آف پاکستان کیلئے ڈرلنگ رگ کے حصول کیلئے 291.57 ملین روپے، بدین کول فیلڈ میں مزید دریافتوں کیلئے 13.73 ملین روپے، کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔








