کراچی ۔ 8 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعہ کو میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے3.604 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 12,353 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2,905 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.318 بلین روپے تھی جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.159 ملین روپے،کرنسیز کے بذریعہ …
پی ایم ای ایکس میں 3.604 بلین روپے کے سودے

مزید خبریں
کراچی ۔ 8 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعہ کو میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے3.604 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 12,353 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2,905 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.318 بلین روپے تھی جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.159 ملین روپے،کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 938.257 ملین روپے, , چاندی کے سودوں کی مالیت137.526 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 33.279 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 17.617 ملین روپے رہی۔








