پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,859 کی سطح پر بند

کراچی۔ 20 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 3,859 کی سطح پر بند ہوا۔ پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز،انرجی اور کوٹس/فاریکس 8.503 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 9,743 رہی۔ سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 4.429 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں …

کراچی۔ 20 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 3,859 کی سطح پر بند ہوا۔ پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز،انرجی اور کوٹس/فاریکس 8.503 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 9,743 رہی۔ سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 4.429 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.113 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.105 بلین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 699.545 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 678.164 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 203.530 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 151.713 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 72.858 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت25.413 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 14.928 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.770 ملین روپے رہی۔ اسی طرح ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی5 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11.248ملین روپے رہی جبکہ گندم کی 2 لاٹس کے ہونے والے سودوں کی مالیت 6.963 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply