پی پی 297 راجن پور 5 سے تحریک انصاف کے سردار دوست محمد مزاری 56113 ووٹ لے کر کامیاب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

اسلام آباد۔ 26 جولائی(اے پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 297 راجن پور 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار دوست محمد مزاری 56113 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار عاطف خان مزاری 37136 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار رحیم بخش 1993 ووٹ لے کر …

اسلام آباد۔ 26 جولائی(اے پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 297 راجن پور 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار دوست محمد مزاری 56113 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار عاطف خان مزاری 37136 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار رحیم بخش 1993 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 62.22 فیصد رہی۔

مزید خبریں