اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 4سوات III سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عزیز اللہ خان 14ہزار426ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار امیرمقام 14ہزار244 دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل ثناءاللہ خان 9ہزار923 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد146233 …
پی کے 4 سوات III سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عزیز اللہ خان 14ہزار 426ووٹ حاصل کرکے کامیاب،غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 4سوات III سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عزیز اللہ خان 14ہزار426ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار امیرمقام 14ہزار244 دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل ثناءاللہ خان 9ہزار923 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد146233 ہے جبکہ59655 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح40.79 فیصد رہی۔








